April 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/phillybizmedia.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
کپتانی میں فیصلہ سازی اہم، عہدوں پر لوگ بدلتے رہتے ہیں:شان مسعود

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ کپتانی میں فیصلہ سازی اہم ہے، عہدوں پر لوگ بدلتے رہتے ہیں۔ پاکستان میں ہر کوئی بابر اعظم کا فین ‘ میں بھی ہوں خدمات پاکستان کیلئے بہت بڑا اثاثہ ہیں۔جب آپ کپتان ہوتے ہیں تو بات شان یا بابر کی نہیں ٹیم پاکستان کی ہوتی ہے، عہدہ اپنی جگہ رہیگا،  لوگ بدلتے رہیں گے۔ بابر سے لوگ جس طرح محبت کرتے ہیں ان کی جگہ لینا کبھی آسان نہیں، بابر نے جو عہدہ چھوڑا تھا وہ کسی کو تو حاصل کرنا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *