April 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/phillybizmedia.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
سنسنی خیز مقابلہ،ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5وکٹوں سے شکست دی

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان  سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پی ایس ایل سیون میں دوسری کامیابی حاصل کر لی.ملتان سلطانز نے لاہورقلندرزکو 5 وکٹوں سےہرادیا.ملتان سلطانز نے 207 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا . پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کراچی میں ہونے والے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر حریف قائد شاہین شاہ آفریدی کو بیٹنگ کی دعوت دی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *