May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/phillybizmedia.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
تعلیمی ادارے 15 جنوری تک بند کرنے کا اعلان

شدید سردی اور دھند کے باعث آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔      ڈپٹی کمشنر بھمبر آزاد کشمیرکا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے 5 سے 15 جنوری تک بند رہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ طلباء وطالبات کی صحت سے متعلق کسی غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈی سی بھمبر مرزا ارشد جرال کا مزید کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنے والے اسکولز کو سیل کرکے  رجسٹریشن منسوخ کردی جائےگی۔تینوں تحصیلوں کی انتظامیہ کو احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *