May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/phillybizmedia.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
Sri Lanka Cricket
Sri Lanka Cricket

چٹوگرام۔18مارچ (اے پی پی):سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز جانیتھ لیاناگے نے بنگلہ دیش کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ون ڈے کیریئر کی پہلی ناقابل شکست سنچری جڑ دی۔

پیر کو ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم ، چٹوگرام میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آئی لینڈرز ٹیم کے مایہ ناز بلے باز جانیتھ لیاناگے نے بنگلہ دیشی بائولر ز کی خوب دھلائی کرتے ہوئے اپنے ون ڈے کیریئر کی پہلی ناقابل شکست سنچری سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی میچ میں پوزیشن مستحکم بنادی ۔

جانیتھ لیاناگے نے 102گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے2 فلک شگاف چھکوں اور 11خوبصورت چوکوں کی مدد سے انفرادی ناقابل شکست 101رنز بنائے۔ یہ جانیتھ لیاناگے کی ایک روزہ کرکٹ کیریئر کی پہلی ناقابل شکست سنچری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *