May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/phillybizmedia.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
سبزہ زار : گلے پر ڈور پھرنے سے 7سالہ بچہ شدید زخمی‘ حالت تشویشناک 

لاہور(نامہ نگار)سبزہ زار کے علاقے میں گلے پر کٹی پتنگ کی ڈور  پھرنے سے سات سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔سات سالہ بچے ذوالفقار کے گلے سے  خون کا فوارہ ابل پڑا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور علاج کے لئے گنگارام ہسپتال منتقل کر دیا ۔بچے کی ہسپتال  میں حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ لاہور پولیس شہر میں پتنگ بازی پر قابو پانے میں مکمل ناکام اور بے بس نظر آتی ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *