April 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/phillybizmedia.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
واٹس ایپ پر نامعلوم کالز کو ’سائلنس‘ کرنے کا فیچر متعارف

میسجنگ ایپ واٹس کے صارفین میں زیادہ سے زیادہ مقبول ہونے کی خاص وجہ اس ایپ کی حفاظتی خصوصیات ہیں جس کیلئے واٹس ایپ انتظامیہ  آئے روز  نت نئے پرائیویسی فیچر پرکام کرتی بھی نظر آتی ہے ۔واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین  اب نامعلوم کال کرنے والوں کو ’Silence ‘ کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *